
آج ہمارے معاشرے میں اندھیری رات کی طرح فتنے اور برائیاں پیدا ہوتی جارہی ہیں، آدمی کے سارے اخلاق ذمیمہ کی جڑ جو جھوٹ ہے اس میں ہر کہہ و مہہ مبتلا ہے، سینکڑے میں پانچ آدمی لعنت سے محفوظ ہیں ورنہ سب اس میں گھٹنے گھٹنے اور گلے گلے مبتلا ہیں۔ مجھے امید ہے اگر کوئی طالب ہدایت اس کتاب کو عمل کی نیت سے پڑھے تو ضرور معصیتوں سے نجات اور بداخلاقیوں سے چھٹکارا پاکر سوسائیٹی کے لیے ایک نعمت اور قابل قدر ہوسکتا ہے۔
0 Comments