📚 مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن | کلی جتک آباد ائیر پورٹ روڈ الماس چوک کوئیٹہ میں مدرسہ کی توسیع کاکام جاری ہے اہلِ خیر حضرات سے گذارش ہے کہ اسمیں حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں ۔جزاک اللہ خیرا

Ticker

6/recent/ticker-posts

Islah

زیر نظر کتاب ’’اصلاح دین و دنیا کا حسین تحفہ ’’ دراصل حضرت حکیم الامتؒ کے ان قیمتی و موثر اصلاحی خطبات کا مجموعئہ اقتباسات ہے جو مختلف اوراق میں تقریباً ۸۰۰ صفحات پر مشتمل ایک کتاب ’’دین و دنیا ’’ میں منتشر تھے ان میں سے جو نہایت مفید اور ضروری مضامین تھے راقم نے تحقیق اور مراجعت کر کے ان پر سہل اور عام فہم اور دلکش جدید عناوین قائم کردئیے تاکہ قارئین کو ان سے زیادہ سے زیادہ دلچسپی ہو اور بغیر کسی تاٗمل و توقف کے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا آسان ہوجائے ۔

Post a Comment

0 Comments