اللہ رب العزت کا قرب اور روحانی ترقی کےلیے دعاؤں کا ایک انمول اور بہترین مجموعہ ہے۔ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف مناجات مقبول نہ صرف دعاٗ کے آداب سکھاتی ہے بلکہ یہ انسان کے دل میں سکونِ قلب ، اصلاح باطن اور خشیت الٰہی کا ایک نہایت عمدہ مجموعہ ہے۔

0 Comments